نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
چاوش اوغلو نے کہا کہ ان کا ملک داعش کا خاتمہ کرنے کے لئے شام اور عراق کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔
ترکی کے وزیر اعظم بن علی يیلدريم نے بھی بیان دیا ہے کہ شام میں امن و سیکورٹی بحال ہونی چاہئے اور ترکی کی کوششیں اسی نقطہ پر مرکوز ہیں۔
چاوش اوغلو کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس میں شام کے بحران کے حل کے لئے موثر راستوں کے بارے میں صحافیوں کے سؤالات کے جواب دیئے۔
انہوں نے کہا کہ اس ہدف کے حصول کے لئے سب سے زیادہ مؤثر طریقہ ماسکو، تہران اور انقرہ کے درمیان ایک دوسرے کے ساتھ مؤثر تعاون ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہ ...
چاوش اوغلو نے منگل کی رات کو دعوی کیا تھا کہ مسلح گروہ جنگ بندی پر عمل کر رہے ہیں اس لئے ترکی ایران سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ دمشق کو جنگ بندی پر پابند کرنے کے لئے آمادہ کرے ۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکی ان دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی سمجھا جاتا ہے۔
شام میں 30 دسمبر سے جنگ بندی نافذ ہوئی ہے۔
...
چاوش اوغلو کی سیلفی سے عرب اور اسلامی حلقے حیرت زدہ ہیں۔ الوقت - اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ اور غزہ کی جنگ میں جنگی جرائم کی ملزم زیپی لیونی کے ساتھ ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کی سیلفی سے عرب اور اسلامی حلقے حیرت زدہ ہیں۔
فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم اور عرب رہنماؤں کے ساتھ سازش کے تحت جنسی تع ...
چاوش اوغلو کے طیارے کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے اپنے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ چاوش اوغلو کی ہالینڈ میں موجودگی سے قانون اور نظام کے بگڑنے کا خدشہ ہے۔ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے اس سے پہلے کہا تھا کہ وہ ایک اجتماع میں تقریر کے لئے ہالینڈ کے روٹری ...
چاوش اوغلو کے طیارے کو ہالینڈ کے روٹریڈم ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت نہ دیئے جانے کے بعد زمینی راستے سے جرمنی ہو کر ہالینڈ پہنچی تھیں تاکہ اس ملک میں رہنے والے ترک نژاد لوگوں کے سامنے تقریر کر سکیں لیکن پولیس نے انہیں روٹریڈم میں ترکی کے قونصل خانے کی عمارت کے قریب روک دیا۔
ترکی کے وزیر خارجہ اپنے ...
چاوش اوغلو نے تقریر کی، فرانسوا فیون نے اس تعلق سے فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
فیون نے اپنے خطاب میں اولاند پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس مظاہرے کی اجازت دے کر پورپ سے اظہار یکجہتی کی خلاف ورزی کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فرانسوا اولاند نے یورپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کو ش ...
چاوش اوغلو نے کہا کہ شمالی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہو چکا ہے لیکن جب تک اس علاقے میں معمولات زندگی بحال نہیں ہو جاتی، ترکی کے فوجی علاقے سے باہر نہیں نکلیں گے۔
انہوں نے حریت اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی فورسز کی جانب سے علاقے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی صلاحیت پیدا ہو جان ...